نجی ہسپتال میںپریشر ککر پھٹنے سے چالیس سالہ شخص زخمی

جمعرات 19 جولائی 2018 23:53

چنیوٹ ۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) نجی ہسپتال میںپریشر ککر پھٹنے سے چالیس سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق جھنگ روز محلہ جنازہ گاہ میں واقعہ کریم بی بی ہسپتال کے کچن میں اچانک پریشر ککر پھٹ گیا جس کے باعث سرفراز ولد وارث جھلس کر زخمی ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں