پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ جشن بہاراں کے حوالے سے سپورٹس گالا کا افتتاح کر دیا گیا

جمعہ 25 فروری 2022 23:26

ًچنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2022ء) پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ جشن بہاراں کے حوالے سے سپورٹس گالا کا افتتاح کر دیا گیا۔سپورٹس گالا کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید نے کیا۔سپورٹس گالا کا انعقاد ہاکی سٹیڈیم سیٹلائٹ میں منعقد ہوا۔ڈسٹرکٹ لیول کے کے مقابلہ جات میں ضلع بھر کے سکولوں کے طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔طلبائو طالبات نے پریڈ مارچ بھی پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سی او ایجوکیشن ظفر عباس ریحان ،سی ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف و دیگر ضلع کے افسران و اساتذہ اکرام بھی موجود تھے۔طلبا نے لوک رقص پیش کر کے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سپورٹس گالا کے موقع پر گھوڑا ڈانس کا انعقاد بھی کروایا گیا۔ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ سپورٹس گالا کے کامیاب انعقاد پر سی او ایجوکیشن ظفر عباس ریحان اور ان کی پوری ٹیم ٹیم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔شہر میں سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے۔اس حوالے سے کام جاری ہے۔ طلباء و طالبات کو کھیلوں کے ایسے مواقع فراہم کرنا حکومت کا احسن اقدام ہی

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں