چترال میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
اتوار 19 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ نتھیا گلی ایلیٹ ایڈونچر تھیم پارک میں 8 آوٹ ڈور اور 40 انڈور سیاحتی سہولتیں ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان ٹورازم اتھارٹی کے پی سعد نے بتایا کہ جو سیاح ہیلی کاپٹر کو استعمال کریں گے اس کے اپنے چارجز ہوں گے، اس حوالے سے ایوی ایشن والوں کے ساتھ بات چیت ہوگی اور اس کے بعد شیڈول طے ہوگا اور کرایہ مختص کیا جائے گا۔ترجمان ٹورازم اتھارٹی کے پی نے کہا کہ چترال میں دو ہفتے سروس کے بعد گلیات، مانسہرہ، ناران اور کاغان سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر بھی سروس شروع کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دارالحکومت مظفرآباد میں یو کے بیسڈ کنسلٹنٹ کمپنی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
چترال ،دوموٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم ،دو افراد جاں بحق
مطالبات منظور نہ ہو نے کی صورت میں شندور میلے کا بائیکاٹ کرینگے، صدر پولوایسوسی ایشن چترال
چترال میں محکمہ خوراک کی طرف سے گندم کی خریداری کا عمل شروع ہوچکا ،ارشد حسین
شہزادی زہرہ روز دو روزہ نجی دورے پر گلگت سے چترال پہنچ گئیں
چترال میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
چترال میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
چترال ، ہزاروں سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی اختتام پذیر ہو گیا
کیلاش تہوار چلم جوشٹ (جوشی)اختتام پزیز
چترال، کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوگیا
کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘ پورے جوش و خروش کیساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ..
اپر چترال جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور حادثے کا شکار ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے اورچاندی کی قیمت میں استحکام رہا،رپورٹ
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ