رتہ کلاچی سٹیڈیم میںڈیرہ پریمئرلیگ کے شاندارمقابلے اختتام پذیر
اتوار 9 دسمبر 2018 18:20
(جاری ہے)
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹرجنرل فرنیٹرکور(سائوتھ)میجرجنرل عابدلطیف خان تھے جب کہ اسٹیشن کمانڈربریگیڈئیررائوعمران سرتاج ،کمشنر ڈیرہ جاویدمروت ،ڈی آئی جی دارعلی خٹک ،ڈپٹی کمشنربرکت اللہ مروت سمیت کھیلوں سے منسلک ٹیموں کے نامورکھلاڑیوں کے علاوہ شائقین کی بڑی تعدادموجودتھی ۔
یہ مقابلے ریجنل سپورٹس آفیسرانورکمال برکی کے زیراہتمام پاک فوج اورانتظامیہ کے تعاون سے منعقدہوئے جس میں مختلف علاقوں کے نامورکھلاڑیوں نے بھرپورحصہ لیا۔ ان مقابلوں کے درمیان لوگوں کا جوش وخروش بھی دیدنی تھا۔ہزاروں شائقین نے ان مقابلوں کودیکھااورپسندکیا۔انہوںنے اس موقع پرپاک فوج ،ریجنل سپورٹس آفیسر اورانتظامیہ کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ ان مقابلوں کے دوران پاک فوج کی طرف سے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیلی نار موبائل ٹاورز سے 34سولر پلیٹس اور 13بیٹریاں چوری کرکے لے گئے، مقدمات ..
منشیات فروش گرفتار ، 2455 گرام چرس اور 769 گرام آئس برآمد
مختلف مقدمات میں نامزد ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کرانے کے بعد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی
زرعی فیکلٹی کے طلبا کو دوسرے سمسٹر کے ملنے والے چیک تقسیم
کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی زیر صدارت وزیر اور محسود قبائل کے مشران کے ساتھ کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل ..
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
پولیس کو چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف گگلا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان،نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
90 کلو گرام چرس برآمد کے مقدمہ میں دو مجرمان کو عمر قید اور دس دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
مستحقین 875خاندانوں جبکہ کھوئی بہارا میں 400نادار و مستحقین خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم
موضع شاہنواز میں دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا