گھریلوتنازعہ پرعلاقہ زمان تلوکرمیں خاوندنے کدال (کئی) کے وارکرکے بیوی کوقتل کردیا
منگل 24 فروری 2015 23:19
ڈیرہ اسماعیل خان( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ءگھریلوتنازعہ پرعلاقہ زمان تلوکرمیں خاوندنے کدال (کئی) کے وارکرکے بیوی کوقتل کردیا‘گومل یونیورسٹی پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں زمان تلوکرکے علاقے میں بلال ولدغلام صدیق نے گھریلوتنازعے پراپنی بیوی عارف بی بی کوکدال(کئی)کے وارکرکے قتل کردیا۔
تھانہ گومل یونیورسٹی میں مقتولہ کے بیٹے اعجازولدشریف سکنہ زمان تلوکرنے رپورٹ درج کرائی ہے کہ اسکی والدہ عارف بی بی نے اسکے والدشریف کی وفات کے بعداپنے سالے اورمیرے چچا بلال سے شادی کرلی۔گزشتہ روزبلال اورمیری والدہ کے درمیان گھریلوتنازعہ کے دوران میرے والدبلال نے کدال(کئی)کے وارکرکے اسکوقتل کردیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
تھانہ کینٹ کی حدودمیں جوڈیشل کمپلیکس کے مین گیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار تھانہ سٹی سے فرار ہوگیا
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
ڈیرہ اسماعیل خان،ملزم نے اپنے ہی مقدمہ کے مستغیث اور چچا زاد بھائی کو جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر رپیٹر ..
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
ڈیرہ اسماعیل خان،علاقہ ڈھکی کے قریب سی آر بی سی نہرسے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی نعش برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ,گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز میں صبح 8بجے سے دوپہر1بجے تک بجلی بند رہے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے پی آر سی سنٹر ڈیرہ میں گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح ..
ڈیرہ اسماعیل خان، عاطف شہید پارک کے قریب سائیکل ریس کا اہتمام
وفاقی محتسب کی ہدایات پر تحصیل پروا کا دورہ وفاقی محکموں کے افسران کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان،امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف سرکلز کے ڈی ایس پیز کے تبادلے
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ