فیصل آباد ، سرگودھا سمیت کئی اضلاع میں ترشاوہ پھلوں کی کاشت کے رقبہ میں اضافہ ہونے لگا
جمعہ 24 جنوری 2020 16:35
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ سطح زمین سے تقریباًً 2500فٹ بلندی تک پھلوں کی پیداوار ممکن ہے جبکہ ترشاوہ پھلوں کیلئے موزوں ترین درجہ حرارت 25سے 35 سینٹی گریڈ تک ہے تاہم یہ40سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت کو برداشت کرسکتے ہیں۔
انہوںنے بتایاکہ مالٹے کی بہت سی بغیر بیج اور کم بیج والی اقسام یعنی سلیٹیانہ، مارس ارلی اور ٹراکو بلڈ ریڈ شمالی پنجاب کے علاقہ جات میں کاشت کی جاسکتی ہیںنیز مارس ارلی مالٹا جوکہ واشنگٹن نیول کی متغیرہ شاخ سے معرض وجود میں آیا اس نے پیداوار اور پھل کی خاصیت کے لحاظ سے وسطی و شمالی پنجاب میں اچھے نتائج دیئے ہیںکیونکہ اس میں سردی و گرمی دونوں قسم کی آب و ہوا کو برداشت کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مالٹا ویلینشیالیٹ میں بھی گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے تاہم ایسے علاقے جہاں دن اور رات کے درجہ حرارت میں فرق زیادہ ہو وہاں مالٹا و یلینشیالیٹ میں مقدار جوس بہتر رہتی ہے۔انہوںنے بتایاکہ ترشاوہ پھلوں میں شمبر ، ریڈ بلش گریپ فروٹ کو گرم علاقوں میں نہایت کامیابی سے کاشت کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ بغیر بیج والے گریپ فروٹس کی نہایت اعلیٰ اقسام ہیں جبکہ سٹار روبی گریپ فروٹ ٹھنڈے علاقہ جات یعنی شمالی پنجاب میں اچھے نتائج دیتا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں بند گھر سے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد، محکمہ ماحولیات نے 2 سٹیم بوائلرز سیل کرکے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
فیصل آباد پولیس اور نیشنل ہسپتال میں علاج معالجہ کی رعایتی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
ایف ڈی اے نے غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم کا دفتر سیل کر دیا
فیصل آباد، خاتون اسکے تین بچوں اور بھتیجی کی ہلاکت کے واقعہ میں پنساری کامزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ ..
واسا فیصل آباد نے ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے صارفین کا جیو ٹیگنگ سسٹم متعارف کرا ..
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
فیصل آباد، خاتون اور اسکے اہل خانہ کو یر غمال بنانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد،گھریلو افرادکو گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو تھریشننگ کے دوران گندم کے گٹھوں کو پتھر، لوہے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
مشروم کی 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں، ماہرین فوڈ نیوٹریشن
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا