فیصل آباد،کپاس کے کاشتکاروں کوپودوں کی بروقت چھدرائی کرنے کی ہدایت
پیر 13 مئی 2024 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بروقت چھدرائی سے کپاس کی بہتر پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے تاہم اس کے لئے قطاروں میں پودوں کا آپس میں درمیانی فاصلہ وقت پر برقرار رکھناانتہائی اہمیت کا حامل ہے تاکہ پودے جگہ کی مناسبت سے بہترین بڑھوتری کرسکیں۔
انہوں نے کہاکہ فاصلہ چھدرائی کے ذریعے ضرورت سے زیادہ پودوں کو نکال کر ہی پورا کیا جاسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ یہ عمل ہر حالت میں ایک ہی دفعہ مکمل کیاجائے اور پودوں کی تعداد بھی 15مئی تک 23 ہزار سے 35 ہزار فی ایکڑ رکھی جائے۔ انہوں نے کہاکہ جن علاقوں میں وائرس کاحملہ شدید ہوتاہے وہاں چھدرائی کا عمل پہلے پانی کے بعد مکمل کرتے ہوئے متاثرہ پودوں کو تمام ممکنہ حد تک نکال دیناچاہیے ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، گھریلو حالات سے تنگ آ کر 45سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
فیصل آباد، 2 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر سینٹری ورکرز نے احتجاجا کام چھوڑ دیا، حکام بالا سے نوٹس لینے ..
فیصل آباد،معمولی جھگڑے پردوست نے دوست کو سوئمنگ پول میں غوطے دیکرمارڈالا
فیصل آباد،فراڈیے ملزم نے کاروبار کا جھانسہ دیکر انگلینڈ پلٹ شہری کے ساڑھے چار کروڑ روپے ہتھیا لئے
فیصل آباد،بل کی عدم ادائیگی پر بجلی کا کنکشن کاٹنے پر مشتعل افراد نے فیسکو ٹیم پر دھاوا بول دیا، گالم ..
گرڈسٹیشنوں پر تمام ترحفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے،کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، جی ایم آپریشن ..
فیصل آباد میں امن امان کی صورتحال سنگین ہوگئی،قتل و ڈکیتی کی وارداتو ں میں اضافہ ،پولیس بے بس
فیصل آباد ٹریفک پولیس کا شدید گرمی کے ستائے مسافروں کے لیے ٹھنڈے مشروبات کی سبیلوں کا اہتمام
فیصل آباد میں 2 تاجروں کے گھر ڈکیتی کی واردات، 32 لاکھ روپے نقدی، ڈاکو 215 تولے سونے کے زیورات لوٹ ..
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ٹرک ڈرائیور کوقتل کر دیا گیا
کاشتکارسفید کلر کےخلاف قوت مدافعت کی حامل دھان کی اقسام کی پنیری کلر سے پاک زمینوں میں کاشت کریں، ماہرین ..
محکمہ زراعت کا کپاس کے مرکزی علاقہ جات میں کاشتکاروں کو غیر بی ٹی اقسام کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کا ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کالال پل اوربٹ چوک کا دورہ
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
سگریٹوں پر بجٹ میں 15سے 19فیصد ایکسائزڈیوٹی بڑھنے کاامکان‘مزید مہنگے ہونے کی توقع
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نئے من گھڑت کیسز بنانے کی تیاری کی جارہی ہے
-
دنیا کے کسی مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں کا کوئی نشان تک نہیں ملتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر آباد میں طالبہ سے دو افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے فورس کی ویلفیئر کے لئے مزید اقدامات کا سلسلہ جاری، اسجد علی جعفری ریجنل منیجر چغتائی لیب اور ان کے ٹیم کے ساتھ ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد
-
ملک کے نامور روحانی سکالر بابا جی عرفان الحق کی اہلیہ کا انتقال ۔ جن کی آج نماز ِ جنازہ ادا کر دی گئی
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری
-
وزیرِ اعظم نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا ، یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کی اس ملک کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف