تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری
بانی پی ٹی آئی ملکی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
پیر 27 مئی 2024 18:35
![تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_16724_1702112980.jpg._2)
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے کہا کہ میں نے استحکام پاکستان پارٹی کبھی جوائن ہی نہیں کی تھی، یہ سب کو پتا ہے کہ میں نے استحکام پارٹی جوائن نہیں کی اس کی تردید کیا کروں۔صحافی نے فواد چوہدری سے سوال پوچھا کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی میں کون مضبوط ہے، جس پر انہوں نے جواب دیاکہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیمرا نوٹیفکیشن اوپن ٹرائل کو بند کرنے کے مترادف ہے، ایسے مشورے دینے والوں کو احتیاط کرنی چاہیے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اجلاس کرنا چاہیے اور اپنی پوزیشن کلئیر کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مسلم لیگ (ن) عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات اٹھارہی ہے‘ارشاد صدیق میو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مسلم لیگ (ن) عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات اٹھارہی ہے‘ارشاد صدیق میو
![عوام کو سیاسی ایشو سے دلچسپی نہیں، انہیں روٹی ،کپڑا اور مکان کی فکر ہے‘ چودھری عبدالغفور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوام کو سیاسی ایشو سے دلچسپی نہیں، انہیں روٹی ،کپڑا اور مکان کی فکر ہے‘ چودھری عبدالغفور
![نائیجیریا کے 22 رکنی وفد کا لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نائیجیریا کے 22 رکنی وفد کا لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ کا دورہ
![بانی پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتہ رہا ہوجائیں گے‘اپوزیشن رکن رانا شہباز کی پیشگوئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بانی پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتہ رہا ہوجائیں گے‘اپوزیشن رکن رانا شہباز کی پیشگوئی
![آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی عزائم نہیں، سیاسی جماعتوں کی تشویش کو دور کریں گے‘خواجہ آصف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_0bf7f_1685101547.jpg._1)
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی عزائم نہیں، سیاسی جماعتوں کی تشویش کو دور کریں گے‘خواجہ آصف
![حضرت عثمان غنیؓ کا عہد خوشحال اور مستحکم اسلامی سلطنت کا علمبردار تھا ، ڈاکٹرطاہررضا بخاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حضرت عثمان غنیؓ کا عہد خوشحال اور مستحکم اسلامی سلطنت کا علمبردار تھا ، ڈاکٹرطاہررضا بخاری
![آپریشن عزم استحکام کا مقصد دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہے، یہ نیشنل ایکشن پلان کا تسلسل ہے ،وفاقی وزیر دفاع](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آپریشن عزم استحکام کا مقصد دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہے، یہ نیشنل ایکشن پلان کا تسلسل ہے ،وفاقی وزیر دفاع
![صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_69c9c_1719311274.jpg._1)
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال ..
![وزیراعلیٰ پنجاب نے سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_dd45a_1712298921.jpg._1)
وزیراعلیٰ پنجاب نے سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی
![لاہور، بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، 6 سالہ مغوی بازیاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور، بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، 6 سالہ مغوی بازیاب
![ریلویز پولیس نے ہفتہ وار فلاحی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ریلویز پولیس نے ہفتہ وار فلاحی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں
![پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن، معروف برانڈز کی جعلی ڈرنکس بنانے والا مافیا پکڑا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن، معروف برانڈز کی جعلی ڈرنکس بنانے والا مافیا پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آپریشن عزم استحکام کا مقصد دہشت گردوں کی باقیات، جرائم و دہشت گرد گٹھ جوڑ اور ملک میں پر تشدد انتہاپسندی کو فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے، وزیراعظم
-
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی عزائم نہیں، سیاسی جماعتوں کی تشویش کو دور کریں گے‘خواجہ آصف
-
دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.8 فیصدکی نموریکارڈ
-
بھکر ،بد نام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
عدت میں نکاح کیس عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
حویلیاں ، دیرینہ دشمنی پربھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل ،ملزم فرار
-
بینکوں کی جانب سے قرضہ دینے اور لینے پرحاصل منافع کی شرح میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں میں اضافہ ریکارڈ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
-
طویل المدتی مسائل حل کرنے میثاق معیشت ضروری ہے، ہم نے آپس میں مشاورت اور اتفاق رائے سے آگے بڑھنا ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس 78 ہزار 64پوائنٹس پر آگیا
-
بجٹ کے حوالے سے سینیٹ کی سفارشات پر غور کیا جائے گا ،اسحاق ڈار
-
حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے،محمد اورنگزیب