27 اکتوبر سے 22 نومبر تک 30مقامات پرٹیچرز کو ٹریننگ دی جائے گی

پیر 25 اکتوبر 2021 14:56

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) الیکشن کمیشن نے آنے والے جنرل الیکشن کے لئے سرکاری ٹیچرز کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

27 اکتوبر سے 22 نومبر تک ٹیچرز کو ٹریننگ دی جائے گی تفصیلات کے مطابق آئندہ جنرل الیکشن کے لئے ٹیچرز ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا تحصیل سٹی اور صدر کے 30 مقامات پر ٹیچرز کو ٹریننگ دی جائے گی نو ٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر کے لئے ٹریننگ کا آغاز 27 اکتوبر سے ہوگا،ٹریننگ مقرر کردہ تاریخوں پر صبح دس بجے شروع ہوگی،ٹریننگ کے بعد اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسرز نئے ووٹر کی تصدیق کا عمل مکمل کریں گے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں