فیصل آباد میں کورونا مریضوں کی پازیٹو شرح زیرو فیصدپر آگئی،ترجمان ڈی ایچ اے
جمعرات 9 دسمبر 2021 14:59
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ19سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی کل تعداد1051 اور ایکٹو کیسز کی تعداد61 ہو گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ابتک کووڈ19کے25905مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کووڈ19کے14، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں 12اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 2مریض داخل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اس وقت کووڈ کے کنفرم22مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کووڈکے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے تینوں ہسپتالوں میں کل 321 بیڈز مختص ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آبادمیں 119، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 52اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میں 150بیڈزکووڈکے سلسلہ میں مخصوص ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ الائیڈہسپتال میں 26 وینٹی لیٹرز سمیت شہر کے ڈی ایچ کیو اور غلام محمد آباد ہسپتالوں میں مجموعی طور پر47وینٹی لیٹرزموجود ہیں جنہیں بوقت ضرورت زیر استعمال لایا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگرچہ الائیڈ،ڈی ایچ کیو و جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کووڈ کے ممکنہ مریضوں کے لئے آکسیجن کی سہولت والے بیڈز وادویات وافرمقدار میں دستیاب ہیں تاہم پھر بھی احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موٹر سائیکل بے قابو ہوکر منی ٹرک سے ٹکرا گیا،حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے
بجلی چوری کیخلاف ایف آئی اے فیصل آبا کی کارروائیاں، 4 ملزمان کے خلاف 3 مقدمات درج
فیصل آباد، طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا
فیصل آباد،مشتعل خواتین نے پولیو ٹیم پر حملہ کر دیا
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
فیصل آباد پولیس نے گزشتہ ماہ اندھے قتل کی 2 وارداتوں سمیت 192مقدمات ٹریس کئے،سی پی اوکامران عادل
فیصل آباد،غیرت کے نام پر بھائیوں نے گلا دبا کر بہن کو قتل کردیا
غیرت کے نام پر خاتون کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
فیصل آباد،معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے تشددکر کے 55سالہ شخص کو قتل کر دیا
فیصل آباد، گھریلو تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا
محکمہ سماجی بہبود کے ادارہ قصر بہبود میں فیبرک پرنٹنگ اینڈ آرٹ کرافٹ ٹریننگ کلاسز کا آغاز
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے واسا فیصل آباد اور لاہور کیلئے کیپسٹی بلڈنگ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار