فیصل آباد،بجلی کی قیمتوں اضافہ،یارن پر سٹہ با زی، اورسوتر دھاگہ کی قلت پر انڈسٹریز کے مالکان کااحتجا جی تحریک چلا نے کا فیصلہ

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:28

فیصل آباد،بجلی کی قیمتوں اضافہ،یارن پر سٹہ با زی، اورسوتر دھاگہ کی قلت پر انڈسٹریز کے مالکان کااحتجا جی تحریک چلا نے کا فیصلہ
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) بجلی کی قیمتوں اضافہ،یارن پر سٹہ با زی، اورسوتر دھاگہ کی قلت پر پا ور لو م انڈسٹری اور دیگر تما م لو کل مینو فیگچرنگ انڈسٹریز کے مالکان نے احتجا جی تحریک چلا نے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئر مین وحید خالق رامے نے ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی میٹنگ سے خطا ب کے دورا ن 32روپے فی یو نٹ بجلی کی قیمت کو حکو مت کا ظالما نہ اقدا م قرا ر دیا اور کہا ہے کہ حکو مت کی مسلسل عدم تو جہی کی وجہ سے پا ور لو م انڈسٹری دوبا رہ بند ش کی طرف جا رہی ہے،ممبرا ن نے متفقہ طو ر پر احتجا جی تحریک چلا نے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلہ میں سیا ہ پر چم کے سا تھ پر یس کلب تا چو ک گھنٹہ گھر احتجا جی ریلی نکا لی جا ئے گی،بجلی کی بڑھتی ہو ئی قیمتو ں کے سا تھ ساتھ یا رن کی سٹہ با زی نے بھی پا ور لو م انڈستری کو دوبا رہ تبا ہ کر دیا ہے اجلا س سے وا ئس چیئر مین ظفر معراج،ملک گلزار،ما جد الطا ف اور دیگر ممبرا ن نے حکو متی عدم تو جہی کو انڈسٹری کے سا تھ دشمنی قرا ردیا ہے،حکو مت نے سما ل اینڈ میڈیم اندسٹری کو آئی ایم ایف کے رھم و کر م پر چھو ڑ دیا ہے،جس کی وجہ سے پا ور لو م اور دیگر تما م لو کل مینو فیگچرنگ انڈسٹریز تیزی کے سا تھ بند ہو رہی ہے اور ورکرز کی تعدا د بے روز گا ر ہو چکی ہے،حکو مت انڈستری کو کسی قسم کا ریلیف دینے میں نا کا م ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں