خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی

پولیس نے وقوعہ کے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی

منگل 2 اپریل 2024 22:10

خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2024ء) خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی ،مضروب جھلس جانے سے دم توڑ گیا،پولیس نے ملزمہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں مضروب جھلس جانے سے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مارچری منتقل کردی۔ پولیس نے وقوعہ کے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں