فیصل آباد کے نوایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا

ہفتہ 24 جولائی 2021 17:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) فیصل آباد کے نوایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ایوب ساہی ایس ایچ او کھرڑیانوالہ،سب انسپکٹر ظفر اقبال صدر، آصف ندیم بٹ،چک جھمرہ،سید قاسم عباس گوہر ایس ایچ او ساہیانوالہ،رائے آصف خان ایس ایچ او پیپلزکالونی،ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی شاہد علی اعوان پولیس لائن،پولیس لائن سے سب انسپکٹر میاں اصغر کو ایس ایچ او سمن آباد تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں