فیصل آباد‘ ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل

جمعہ 27 مئی 2022 15:03

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی پیدا ہونے سے صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرائ رک گیا ہے تاہم ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی کی وجوہات سامنے نہیں ا?سکیں جبکہ دوسری طرف پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ڈیٹا بیس میں خرابی دور کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہے کہ سسٹم کو بہت جلد فعال کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں