محمد عرفان کو اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری فیصل آ باد تعینات کر دیاگیا

بدھ 1 جولائی 2020 22:41

فیصل آباد یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2020ء) :ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز پنجاب لاہور نے بدھ کے روز 2 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میںجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عرفان کوخالی ۱ٓسامی پر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری فیصل آ باد تعینات کیاگیاہے وہ قبل ازیںبطور ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری جھنگ فرائض سرانجام دے رہے تھے اسی طرح محمد متین اصغر کونیا ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری جھنگ تعینات کیاگیاہے جواس سے قبل ضلع خوشاب میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں