13سالہ بیٹی اور9 سالہ بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو2 بار عمرقید اور2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیاگیا
جمعرات نومبر 19:07
(جاری ہے)
مقدمہ کی تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ صدر فیصل آباد میں 19 جون 2018 کو ایک خاتون اقبال بی بی زوجہ رستم علی کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمہ میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس کا خاوند رستم علی سکنہ 214 رب گلشن رحیم اپنی13 سالہ بیٹی سمیرا کوثر اور مرحوم بھائی اکرم کی9 سالہ یتیم بیٹی کو2 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔
پولیس نے مقدمہ کی تفتیش کے دوران جرم ثابت ہونے پرچالان مکمل کرکے عدالت میں پیش کیا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد امتیاز ندیم نے جمعرات کے روز مجرم کو2 بار عمرقید اور2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا یا جبکہ عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرم رستم علی کو مزید ایک سال قید با مشقت کی سزا بھی بھگتنا ہوگی۔فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
فیصل آباد سے متعلقہ
فیصل آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کے الیکٹرک کیخلاف الزامات ثابت نہ ہونے پر شہری پر جرمانہ
-
ایم بی بی ایس میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں بے قاعدگیاں
-
کے ای ایس سی پرائیویٹائزیشن کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد
-
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف ریفرنس میں نیب کووعدہ معاف گواہ مل گیا
-
مراد سعید کی چیخیں بتارہی ہیں کہ وزیراعظم ہائوس میں گڑ بڑ ہے،عبدالقادر پٹیل
-
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا پاکستان رینجرز سندھ ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
مولانا فضل الرحمان عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے کراچی کے احتجاج میں عوام کو آمد کے ذرائع کا بھی بتا دیتے،شہباز گل
-
سندھ حکومت کے پنشن کرپشن کیس میں مزید 9جعلی اکائونٹ مل گئے،2012تا 2017 تک 14 کروڑ روپے جمع کرائے گئے
-
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے یمن کے سفیر کی گورنر ہائوس میں ملاقات
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات ،امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
آن لائن ٹیکیسی ڈرائیور کو قتل کرنے والے ملزم کے انکشافات
-
لاہور کے سرکاری سکولوں میں کرونا وائرس کی سمپلینگ کا آغاز
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.