عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور پاکستان ریلویز سے کلیئرنس کے بعد ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، چیف انجینئر ایف ڈی اے
جمعہ 19 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے منصوبے کے تعمیراتی پہلوؤں سمیت ارد گرد کے ماحول کا جائزہ لیا اور آمدورفت کے حوالے سے شہریوں کو ہر لمحہ آسانیاں فراہم کرنے کے لئے ضروری ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ عمر اقبال ودیگر افسران کے علاوہ تعمیراتی کمپنی کے نمائندے اس موقع پر موجود تھے۔
چیف انجینئر نے کہا کہ فلائی اوور کے اعلیٰ ترین تعمیراتی معیار کو یقینی بنانے کے ساتھ اسکی تیز ترین تعمیراتی رفتار کو برقرار رکھا گیا ہے تاہم محکمہ ریلوے سے کلیئرنس کے اجراء میں کچھ تاخیر کا معاملہ جلد تکمیل میں آڑے نہیں آئیگا اور بقایا تعمیراتی کام ڈبل شفٹ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے تاکید کی کہ تعمیراتی سرگرمیوں کے باعث شہری حقوق متاثر نہیں ہونے چاہیں اور تمام تر کھدائیوں، تعمیرات کو شہریوں کے لئے مکمل طور پر محفوظ رکھا جائے جبکہ گردوغبار کے سدباب کے لئے پانی کے چھڑکاؤ اور دیگر انتظامات کو شعوری انداز میں برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فلائی اوور کے قریب ٹریفک کے بہاؤ میں مشکل درپیش نہیں ہونی چاہیے ، اس سلسلے میں موجودہ اور متبادل راستوں کو صاف رکھا جائے۔ انہوں نے فالتو اور غیر ضروری میٹریل اور مشینری و دیگر سامان کو اٹھانے کی ہدایت کی اور کہا کہ صفائی ستھرائی کے لئے خصوصی اقدامات پر عملدرآمد میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے انجینئرنگ برانچ کے افسران کو مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی اور کہا کہ شہری سہولیات کے انتظامات میں کسی لمحہ بھی تعطل نہیں آنا چاہیے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں شوہر نے اپنی 2 بیویوں اور 4 بچوں کو فائرنگ سے قتل کرکے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
انتشار،دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت سے پاک پاکستان ہم سب کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین مرکزی روئت ..
تربیت یافتہ افرادی قوت اور تحقیق کو لیبارٹریوں سے نکال کر کاشتکاروں تک پہنچانا فوڈ سکیورٹی کے حصول میں ..
اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھ کر ڈینگی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے،ثاقب رضا
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ملک میں ریکارڈگندم کی پیداوار کے باوجود گندم اِمپورٹ کرنے کا فیصلہ کرنے والے قومی مجرم ہیں،سردارظفر ..
فیصل آباد، ڈکیتی‘ راہزنی کی وارداتیں معمول بن گئیں، لوگوں میں خوف وہراس
فیصل آباد: دو لڑکیوں کو گولیاں مار کر خود کو گولی مار کر زخمی کرنے والا ملزم شیراز ہسپتال میں دم توڑ ..
ماہ اپریل کے دوران فیصل آباد میں 3063 حادثات کے دوران 483 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
فیصل آباد اور دیگر علاقوں میں حالات سنگین ہو گئے
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد