فیصل آباد،معمو لی جھگڑے پر بھا ئی نے فا ئرنگ کر کے بھا ئی کو قتل کر دیا

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) معمو لی جھگڑے پر بھا ئی نے فا ئرنگ کر کے بھا ئی کو قتل کر دیا ، ملزم واردات کے بعد فرار ،پو لیس نے مقد مہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی ، آن لا ئن کے مطا بق حسن پو رہ گلی نمبر 7کا رہا ئشی 22سالہ عمیر ولد تنویر کا اپنے بھا ئی سے معمولی با ت پر جھگڑا ہو ا تھا جس پر بھا ئی نے طیش میں آکر فا ئر نگ کر کے اپنے بھا ئی عمیر کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ، واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا ، پو لیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلا ش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں