گھوٹکی : قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی چل بسے
نصراللہ کو چار روز قبل میرپورماتھیلو میں جراوار روڈ پر موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے ٹارگٹ کر کے نشانہ بنایا تھا
جمعہ 24 مئی 2024 17:20
(جاری ہے)
صحافی نصراللہ کی موت پر گھوٹکی یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، صحافیوں تنظیموں کا کہنا تھا کہ 4 دن گزرنے کے باوجود پولیس حملہ آوارں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے، قاتلوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
گھوٹکی یونین آف جرنلسٹ نے ضلع میں 3روزہ سوگ کااعلان کردیا ہے ،صدر گھوٹکی یوجیاسلم ملک کا کہنا ہے کہ صحافی کے قاتلوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں.دوسری جانب ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور چنہ نے بتایا کہ نصراللہ گڈانی پر حملیکی تحقیقات جاری ہیں ، حملہ آوروں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے، حملے کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں تاہم واقعہ کا مقدمہ تا حال درج نہیں کیا جا سکا ہےگھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھوٹکی، پولیس اور رینجرز کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن، 2 ہلاک، 3 زخمی
گھوٹکی، کچے میں پولیس کی کارروائی، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمی
حکمرانوں کی کرپشن اور بدترین کارکردگی کی وجہ سے ملک شدیدمعاشی اورسیاسی بحران کا شکارہوچکا،جماعت اسلامی ..
پولیس کاصحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل میں ملوث ملزم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ،وزیرداخلہ سندھ کی ایس ایس پی ..
گھوٹکی،صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس کا ایک ملزم گرفتار
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سکھر یونین آف جرنلسٹس کا احتجاجی مظاہرہ
گھوٹکی کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
گھوٹکی، صحافی نصر اللہ گڈانی کا قتل، 3 مشتبہ افراد گرفتار
گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کے خلاف پی ایف یو جے کی اپیل پر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ..
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی زندگی کی بازی ہار گئے
ز*گھوٹکی: مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، متعدد شدید زخمی
صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگا لیا گیا
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پری سیزن فٹنس ، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینوں کا تربیتی کیمپ
-
پرویزالٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت
-
محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات کئے جائیں،مریم نواز
-
سرگودھا ،غلط انجکشن سے 30 سالہ شہری کی موت پرمقدمہ درج، کلینک کو سیل کر دیاگیا، ڈاکٹر فرار
-
عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کامعاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
جو حکومت اپنے اتحادیوں کو نہیں سنبھال سکتی وہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اسد قیصر
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشتگرد گرفتار
-
وزیر داخلہ کی چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت
-
غیرملکیوں کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
-
آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے
-
شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری