قراقرم یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز کے شاندار فائنل پروجیکٹ اور نمائشی سٹالز کا انعقاد

پیر 11 مارچ 2024 23:01

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2024ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے طلباء و طالبات نے اسلامک سٹڈیز کے مضمون کے فائنل پروجیکٹ کے سلسلے میں سٹالز اور نمائشی ماڈلز کا انعقاد کیا جو دور قدیم اور جدید کے امتزاج کے خوبصورت عکاسی کے باعث دیکھنے والوں کے لئے باعث کشش رہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں