گوادر میں روایتی عید میلہ اور ثقافتی شو کا انعقاد

جمعہ 7 جون 2019 21:25

کوئٹہ۔07 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2019ء) گوادر میں عید کے کے موقع پر روایتی عید میلہ اور ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کوہ باطل پر منعقدہ میلہ میں ہزاروں کی تعداد میں ضلع گوادر کے مختلف علاقوں کے عوام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

میلے کے لئے سیکیورٹی سمیت دیگر اقدامات اور فراہم کی گئی سہولتوں کو عوام کی جانب سے سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں