گوادر میں دو بوٹس کے درمیان حا دثہ ،ایک نوجوان جاں بحق

منگل 14 مئی 2024 20:15

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) گوادر میں دو بوٹس کے درمیان حا دثہ ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو پاک ایران سرحد پر کنٹا ئی کے مقام پر دو بوٹس کے درمیان ہو نے والے تصادم کے نتیجے میں اورماڑہ سے تعلق رکھنے والا امیر اکبر نامی نوجوان جاں بحق ہو گیاجسے فوری طورپر ہسپتال کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش بذریعہ ایمبولینس اورماڑہ روانہ کردی گئی مز ید کا رو ائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں