جلا لپو ر جٹاں٬ چو ہد ری برادران کی اپنے کارکنو ں کو احتجا جی د ھر نا میں بھر پو ر شر کت کی ہدایت

پیر 31 اکتوبر 2016 11:11

جلا لپو ر جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2016ء)حکو مت کے خلاف احتجا جی د ھر نا میں شر کت کیلئے چو ہد ری برادران نے اپنے کارکنو ں کو بھر پو ر شر کت کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

تما م سا بقہ نا ظمین ٬چیئرمینوں اور دیگر عہد یداران و کا رکنا ن کو گز شتہ روز بذ ریعہ فون د ھر نا میں شر کت کی اطلا ع دی گئی۔جس کے بعد ضلعی پو لیس متحر ک ہو ئی اور رات کو مسلم لیگ ق کے را ہنما ؤںکے گھرو ں پر چھا پے ما رے گئے۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں