وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع

بدھ 1 مئی 2024 22:14

وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے بزرگ رہنما ، میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی چودھری افضل حسین تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے کل (جمعرات ) انکی رہائش گاہ حافظ آباد آمد کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز مرحوم کی صاحبزادی سائرہ افضل تارڑ اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کریں گی۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں