پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی

منگل 16 اپریل 2024 23:24

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی پنڈی بھٹیاں کے گاؤں ہجن کے پوائینٹس موٹر وے ایم فور پر حادثہ ایلبولینس کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ریسکیو ذرائع حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں