چوبیس گھنٹوں کے دوران ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے چھ نئے کیس سامنے آگئے

جمعہ 12 فروری 2021 17:54

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2021ء) چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے چھ نئے کیس سامنے آگئے تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے چھ نئے کیس سامنے آگئے جن کے ٹیسٹ رزلٹ پازیٹوآئے ہیں محکمہ صحت کاکہناہے کہ کروناوائرس کے کیسزمیں کمی یا ویکسئین کے آجانے سے یہ مرادنہیں ہے کہ عوام احتیاطی تدابیراختیارکرناچھوڑ دیں بلکہ پہلے سے ذیادہ احتیاط ضروری ہوگیاہے،ماسک کااستعمال باقاعدگی سے کرتے ہوئے رش والی جگہوں پرجانے سے گریز کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں