ڈی ایس پی سرکل خان پور کا مختلف آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ

بدھ 29 مارچ 2023 17:49

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2023ء) ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کا سرکل خانپور میں مختلف فری آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو چیک کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔پولیس افسران اور جوانوں کو عوام کے ساتھ اچھے اخلاق اور شائستگی کے ساتھ پیش آنے کی ہدایات دیں۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں