نقل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی ہوگی ،ڈی سی ہرنائی
جمعرات 16 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ طلباء ہمارے مسقبل کے معمار ہیں جن کی تعلیمی و شعوری لحاظ سے بہترین نشوونما وتربیت کیلیے نقل جیسے ناسور کا مکمل صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے اولین ترجیحات میں شامل ہیں تاکہ نوجوان نسل کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ملکی استحکام و خوشحالی کیلئے بروئے کار لائے جا سکیں۔
ڈپٹی کمشنر عارف خان کاکڑ نے کہا کہ نقل کا رجحان ذہنی و تعلیمی پسماندگی کا موجب بنتا ہے۔ اور ہماری نسل پر اس کے حوصلہ شکن اثرات رونماء ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایف اے ،ایف ایس سی کے امتحان میں طلباء و طالبات کو نقل اور اپنی جگہ پر دوسرے کو بٹھانے کی اجازت کسی صورت نہیں دینی چاہیے۔ \378متعلقہ عنوان :
ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت کی تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے ..
حکومت بلوچستان ،محکمہ صحت صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ..
ہرنائی: عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئے ہرممکن اقدامات کرینگے ،ڈپٹی کمشنر ہرنائی
یوم تکبیر کے حوالے سے صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ کی ہدایت پر ہرنائی میں ریلی نکالی گئی
عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ
ا*کروڑوں روپے کی پروجیکٹس کی بربادی نا قابل قبول ہے، ڈی سی ہرنائی
ا*کروڑوں روپے کی پروجیکٹس کی بربادی نا قابل قبول ہے، ڈی سی ہرنائی
بی این پی (مینگل) ہرنائی کے ضلعی صدر شبیرمری کے اغواء کیخلاف پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی
نقل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی ہوگی ،ڈی سی ہرنائی
ح*ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف خان کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ غرمئی کا دورہ کیا
ب*ڈی سی ہرنائی کا جاری ایف ای, ایف ایس سی کے امتحانی مراکز کا دورہ
ح*بلوچستان ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوںمیں فائرنگ کا تبادلہ
ہرنائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ، فنانس بل 2024-2025 قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری
-
شہبازشریف حکومت کو بڑا جھٹکا: پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ‘ حکومت کی منانے کی کوششیں
-
مریم نوازشریف کا چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر پیغام
-
مریم نوازنے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا،ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے ڈیڈ لائن مقر
-
مریم نوازنے پنجاب کوجعلی، غیرمعیاری اور ناقص ادویات سے پاک کرنے کے پروگرام کی منظوری دیدی
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا
-
ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر استحکام کی طرف گامزن کیا، برادر ممالک اور سرمایہ کاروں کا معاشی پالیسیوں پر اعتماد ، بڑھتی ہوئی غیر ملکی سرمایہ کاری حکومتی ٹیم کی محنت کا ثمر ہے، وزیرِ اعظم کا مسلم ..
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
-
2 کروڑ کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ڈاکو گرفتار
-
گورنرسندھ کا مویشی منڈی سہراب گوٹھ کا دورہ