موٹر وے پولیس کی ڈرائیوروں کو سفر کے دوران ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

بدھ 13 نومبر 2019 23:26

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) موٹر وے پولیس نے موٹر وے ایم نائین ، ایم 5 اور انڈس ہائی وے پر ٹرک، ٹینکرز اور کنٹینرز کے ڈرائیوروں کو ضروری ہدایات دیں کہ وہ موٹر وے پر سفر کے دوران ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں۔

(جاری ہے)

موٹروے پولیس نے آئی جی موٹر اے ڈی خواجہ اور دیگر حکام کے حکم پر آگاہی مہم چلائی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں