نواز شریف حویلی اور نیلم کے سیلاب ذدگان سے بھی ہاتھ کر گئے‘مظفر آباد یونیورسٹی کیمپس فون سروس کی بحالی کے وعدے اخباری سرخیوں تک محدود ہوکر رہ گئے
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) وزیراعظم پاکستان نواز شریف حویلی اور نیلم کے سیلاب ذدگان سے بھی ہاتھ کر گئے‘مظفر آباد یونیورسٹی کیمپس فون سروس کی بحالی کے وعدے اخباری سرخیوں تک محدود ہوکر رہ گئے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی وزیراعظم کے اعلانات پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔ عوام کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ نہ ہی حویلی میں یونویرسٹی کیمپس کے منصوبے پر کوئی پیش رفت ہوئی اور نہ ہی حویلی اور نیلم کی عوام کو ابھی تک موبائل فون سروس میسر آسکی۔
نیلم اور حویلی کی عوام 21 ویں صدی میں بھی ٹیکنالوجی کی سہولت سے ابھی تک محروم ہیں وزیراعظم کے اعلانات کے باوجود عمل درآمد نہ ہونے پر عوامی حلقوں میں احساس محرومی پیدا ہونے لگی اور وزیراعظم کے اعلانات کو ہوائی اعلانات قرار دیا جانے لگا۔(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے اضلاع کا دورہ کیا تھا اور جس میں سیلاب متاثرین کو بھرپور امداد کی یقین دہانی کروائی ۔
آزاد کشمیر کے سب سے زیادہ پسماندہ اضلاع حویلی اور نیلم کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے کئی اعلانات کئے تھے۔ حویلی میں یونیورسٹی کیمپس اور حویلی اور نیلم ویلی میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا جو تاحال صرف اخبارات تک نظر آرہے ہیں تمام منوصبے فائلوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سعودی کاروباری وفد کی آمد ، متوقع شعبوں میں سرمایہ کاری بارےآگاہ کیا ..
سیلز ٹیکس کے ذریعے وصولیوں میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ
مختلف وٹس ایپ گروپس میں چلنے والی وائرلیس کال لاہور پولیس کی ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین ..
پاکستانی بینکوں کے منافع می 9 ماہ کے دوران 21 فیصد اضافہ
انجینئرامیرمقام کا شاہراہ قراقرم پرمسافروں کی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
دیامر،تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق
حفاظتی خدشات کے سبب نیلم جہلم پاور پروجیکٹ بند کر دیا گیا
آئی بی کی جانب سے آڈیو لیک کیس میں بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج
حکومت کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں 27 فیصد اضافے کا عندیہ
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ