پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد

جمعہ 3 مئی 2024 13:21

پی آئی اے حکام  کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) حکام نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے 3 مئی کو آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام صحافی برادری کو یوم آزادی صحافت کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں