ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
بدھ 15 مئی 2024 20:31
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,900 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,487 روپے کے اضافے سے 206,790 روپے سے بڑھ کر209,191 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189,479 روپے سے بڑھ کر 191,758 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2650 روپے اور 2271.94 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,337 ڈالر سے بڑھ کر 2,365 ڈالر ہو گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے،محمد ..
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
کرپشن، نااہلی اور نالائقی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم شہباز شریف
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی تعریف
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کے دورے پر روانہ ہونے والے 126 پاکستانی تاجروں کے وفد کو اسلام ..
او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے او ر صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں ..
بجلی چور مستحکم معیشت اور خوشحال پاکستان کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ڈاکٹر محمد امجد خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
-
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
-
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے