ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر0.2 فیصدکی معمولی کمی
جمعرات 16 مئی 2024 17:30
(جاری ہے)
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024 تک کی مدت میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو 13.68 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.2 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا حجم 13.70 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا، اپریل میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا حجم 1.237 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 0.4 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں ٹیکسٹائل کی برآمدات سے ملک کو1.233 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔
مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 4.8 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ مارچ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کا حجم 1.30 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیرانی گروپ کااپوزیشن اتحاد”تحریک تحفظ آئین پاکستان“ کا حصہ بننے کا باضابطہ طور پر اعلان
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کا ہر اول دستہ ہے،شبلی فراز
جے یو آئی شیرانی کا پی ٹی آئی کے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے کا اعلان
بھارتی فورسز کی زیر حراست کشمیریوںکا قتل معمول بن چکا ہے، رپورٹ
ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے دو پروفیشنلز کی پہلی مرتبہ چین کے ہوا نینگ کرافٹس مین کپ میں شرکت
بھارتی فورسزکی زیرحراست کشمیریوں کا قتل معمول بن چکا ہے، رپورٹ
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخا ئر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
شیرانی گروپ کااپوزیشن اتحاد”تحریک تحفظ آئین پاکستان“ کا حصہ بننے کا باضابطہ طور پر اعلان
-
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کا ہر اول دستہ ہے،شبلی فراز
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی