ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 17 مئی 2024 20:08
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ45 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 514 روپے کی کمی سے 210,562 روپے سے کم ہو کر 210,048 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 193,016 روپے سے کم ہو کر 192,544 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,730 روپے اور 2,340.53 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,390 ڈالر سے کم ہو کر 2,384 ڈالر ہو گئی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب نے تین گول سے میچ اپنے نام کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ..
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
آئی پی ایس ایئرویز نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پروازیں شروع کرنے سے متعلق کوئی اجازت نہیں لی، ..
قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان
قومی اسمبلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
پی ٹی اے کا ڈی جی خان میں سمزکے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ
نوجوانوں کے جدت پسند خیالات اور منفرد نقطہ نظر انتہائی اہم ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا ..
شعبہ قانون کے طلباء پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے مستفید ہوں گے، موسمیاتی تبدیلی سے درپیش چیلنجوں ..
تعلیم تمام قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے ، کوئی بھی قوم تعلیم اور تعلیمی اداروں کو مضبوط کیے بغیر ترقی نہیں ..
سپیکرکی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا
سیاسی جماعتوں کو سینیٹ رولز کے مطابق کمیٹیاں دی جائیں گی،سینیٹر فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا