پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
جمعہ 17 مئی 2024 23:02
(جاری ہے)
کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 384 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 212 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس 151 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
گزشتہ روز مجموعی طور پر 496.6995 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 17.631 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔کوہ نور سپننگ ملز کے 44.61 ملین، پی آئی اے کے 28.760 ملین اور کے الیکٹران کے 23.057 ملین حصص کالین دین ہوا۔ ایس ایم ایز لیزنگ لمیٹڈ، حبیب انشورنس کمپنی اور گریز لیزنگ لمیٹڈ ٹاپ تھری ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔کے ایس ای 30 انڈکس 68.60 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 24214.28 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 4.74 ارب روپے کے سودے طے پائے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری لطیف اکبر نے نریندر مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا
پاکستانی ٹیم نے ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت اجلاس
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 2 لاکھ 87 ہزار 800 کیوسک پانی کا اخراج ہوا ،ارسا
دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کو پاکستان میں سولرپینلز پلانٹ لگانے کی دعوت
غریب اور متوسط طبقے کواوپر لے کر آنا ہوگا ، حکومت کی ترجیح عوام کو ریلیف کی فراہمی ہونا چاہئے، تمام ..
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین و دیگر کی رائے محمد اکبر کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ ..
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کے عدم تحفظ کے شکار افراد ..
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
-
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
-
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
-
مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گی، عمر ایوب
-
پنجاب اوروفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
-
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
-
منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری
-
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، دل میں کینہ اوربغض نہیں رکھتا، نوازشریف
-
اٹک پولیس نے شہری کو سرکاری افسران کے نام لے کر مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارکرلیا