فیڈرل بورڈ نے ایف اے ایف ایس ای سپلی منٹری نتائج کا اعلان کردیا

منگل 18 دسمبر 2018 21:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2018ء)فیڈرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے ایف اے ایف ایس ای سپلی منٹری نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق سپلی منٹری امتحانات میں 13518طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں سے 76232امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور مجموعی نتیجا 56.46فیصد رہا کنٹرول امتحانات کے مطابق امتحان میںشرکت کرنے والے تمام امیدواروں کو ان کے نتائج گھروں کے ایڈریسز اور ایس ایم ایس کے ذئعیے بھیج دیئے گئے ہیں اگر کسی طالب علم کو اپنا نتیجا نہ ملا ہو تو وہ کنٹرولرامتحانات سے بخیر کسی اضافی فیس کے 30روز کے اندر وصو ل کر سکتا ہو اسی طرح برون ممالک مکیں بچوں کا رزلٹ ان کے تعلیمی اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں