قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں ، حکومت ڈان لیکس سے متعلق اصل حقائق سامنے لائے ،ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والا قوم کا محسن نہیں ، چھوٹے موٹے کرداروں کی قربانی دے کر اصل ذمہ داران کو بچایا جا رہا ہے
آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف کا ڈان لیکس کی رپورٹ پرردعمل کا اظہار
ہفتہ 29 اپریل 2017 21:17
(جاری ہے)
اے پی ایم ایل کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے اجلاس میں بیٹھے افراد میں سے کس نے خبر لیک کی ، قومی سلامتی کے کسی بھی ایشو پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، بتایا جائے اجلاس میں موجود افراد میں سے جس شخص نے خبر لیک کی اس کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے ۔
سید پرویز مشرف نے کہا کہ چھوٹے موٹے کرداروں کی قربانی دے کر اصل ذمہ داران کو بچایا جا رہا ہے۔ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والا قوم کا محسن نہیں ہو سکتا ، حکومت اصل رپورٹ سامنے لائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلی معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے،سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے ..
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ ..
ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
ایس ای سی پی نے پنشن سکیم کی پیشکش کرنے کے لئے فریم ورک متعارف کرا دیا
پاکستان اور سعودی عرب کی ترقی میں دو طرفہ تعاون اہمیت کا حامل ہے، پاکستان کے پاس وسائل اور صلاحیت موجود ..
پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کی پاکستانی کھلاڑیوں کو میڈلز جیت پر مبارکباد
سندھ نیٹ بال مرد و خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز مکمل ہوگئے
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی وفد کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کا اتھلیٹکس ڈے (کل) منایا جائے گا
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان