ماحول کا تحفظ ہماری قومی ذمہ داری ہے،
چیئرمین سینیٹ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں می گنولیا کا پودا لگانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو موسمی تغیرات سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے ارکان کو قومی شجرکاری مہم کے دوران لگائے گئے پودوں کی نگہداشت یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کرنے ہدایت
جمعہ 20 جولائی 2018 16:37
(جاری ہے)
اس موقع پر اراکین سینیٹ اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلیٰ حکام بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب درختوں کی بے دریغ کٹائی ہے اس صورتحال کے ازالے کیلئے نہ صرف حکومتی ادروں کی جانب سے قومی شجرکاری مہم میں بھر پور شرکت یقینی بنانے کی ضرورت ہے بلکہ عوام کو بھی اس قومی فریضہ میں بھر پور حصہ لینا چاہیے۔
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے موسمی تغیرات سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ ملک بھر میں قومی شجرکاری مہم کے دوران لگائے گئے پودوں کی نگہداشت یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کروائیں۔اس موقع پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن 2018 کے عام انتخابات کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے۔الیکشن کمیشن پارلیمان کے تفویض کردہ اختیارات کے تحت ہی انتخابی عمل کو آگے بڑھا رہا ہے۔ سینیٹ کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس امن وامان اور سیکورٹی کی صورتحالی کا جائزہ لینے کیلئے طلب کیا گیا ہے تاہم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اس پورے انتخابی عمل کی نگرانی کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی