عام انتخابات ،نادرا کا شناختی کارڈ زکی بروقت پرنٹنگ ،25جولائی سے پہلے ترسیل ممکن بنانے کیلئے چوبیس گھنٹے پرنٹنگ کا عمل جاری رکھنے ،ملک بھر میں تمام نادرا آفسز کو کھلا رکھنے کا فیصلہ
جمعہ 20 جولائی 2018 19:39
(جاری ہے)
ایسے تمام شناختی کارڈز کی درخواستیں بشمول نارمل جو 16 جولائی سے پہلے موصول ہوئی ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر پرنٹ کیا جا رہا ہے جبکہ 16 جولائی سے نادرا تمام درخواست گزاروں سے ان کے پرانے کارڈ ضبط نہیں کئے جائینگے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے شناختی کارڈ جن کی معیاد ختم ہو چکی ہے وہ بھی عام انتخابا ت میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔بیان کے مطابق ملک بھر میں تمام نادرا سینٹربشمول ہفتہ و اتوار رات 9بجے تک کارڈ کی ترسیل کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 25 جولائی عام انتخابات کے دن 2 بجے تک تمام نادرا دفاتر کارڈ کی ترسیل کیلئے کھلے رکھے جائینگے۔نادرا نے متعلقہ کوریئر کمپنی کو بھی ہفتہ و اتوار کو ملک بھر میں شناختی کارڈز کی ترسیل یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ بیان میں عوام سے اپنے شناختی کارڈ متعلقہ نادرا دفاتر سے مقررہ اوقات میں وصول کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
وفاقی وزیر خزانہ و محصوولات محمد اورنگ زیب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد ،کے الیکٹرک کے لیے 70 ارب اور آزاد جموں و کشمیر ..
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو ..
اسلام آباد پولیس کے 323افسران محکمانہ ترقی کے امتحان میں کامیابی
آئیسکو نے بدھ کو بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
آئی جی اسلام آباد کا فورس کی ویلفئیر کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ،48کنسٹیبلان کو اگلے عہدوں پر ترقی ..
آئی جی اسلام آباد کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ ،زخمی کنسٹیبل نثار کی تیمارداری کی
وزیراعظم پیکیج کے تحت اسلام آباد پولیس کے شہداء اور دوران سروس وفات پا جانیوالی6افسران کے بچوں کو بھرتی ..
سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اسلام آباد میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد،تحریک "نشہ اب نہیں "کے آغاز سے لے کر اب تک منشیات فروشی میں ملوث 204ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات