اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںسینیٹ نے مغربی پاکستان سینما ہائوسز میں تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی ..

سینیٹ نے مغربی پاکستان سینما ہائوسز میں تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ نے مغربی پاکستان سینما ہائوسز میں تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری دے دی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی نے تحریک پیش کی کہ یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔

(خبر جاری ہے)

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں