وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ‘ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

منگل 25 ستمبر 2018 21:12

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ‘ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس کل 27 ستمبرجمعرات کو طلب کرلیا ‘ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے اجلاس دن ساڑھے بارہ بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا جس میں ملک میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں