وزیراعظم صاحب ہم نہ رہے تو کوئی بھی نہیں رہے گا
معروف صحافی مجیب الرحمان نے میڈیا کی حالت زار پر وزیراعظم کو واضح پیغام دے دیا
سید فاخر عباس منگل 16 اکتوبر 2018 19:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ جلد ہی میڈیا انڈسٹری کے مسائل دور کر دئیے جائیں گے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت میڈیا کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی میرے دل میں کسی بھی میڈیا ہاوس کے خلاف کوئی تعصب ہے۔مجیب الرحمان شامی نے بتایا کہ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انکا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ مافیا ہے اور امید ہے کہ وہ جلد ہی حالات بہتر کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ میں نے واضح انداز میں وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ یہ ساری بہاریں ہم میڈیا سے ہی ہیں۔ہم کسی بھی حکومت کے خلاف نہیں ہیں ،ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں اور میں آپکو بتاتا چلوں کہ اگر ہم نہیں ہوں گے تو پھر کچھ بھی نہیں ہو گا ۔نہ حکومت اور نہ ہی جمہوریت۔اانکا کہنا تھا کہ وزیراعظم میڈیا کے مسائل سمجھتے ہیں اور وہ ان کو حل کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی کی مبارکباد باد
کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے،شاہد اسلام
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہونگے
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
ای پی اے انفورسمنٹ ٹیم نے 70 کلو گرام سنگل یوز پلاسٹک بیگز ضبط کر لیے
شام کے سفیر اور تعلیمی امور کے نائب وزیر کا نیو ٹیک ہیڈ کوارٹر کا دورہ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیٹ میں عرفان صدیقی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال ..
پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے انتظامی مشینری کو جدید وسائل سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضروتر ہے ، ڈپٹی ..
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 3000 روپے کی کمی ہوگئی