ساہیوال واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

پیر 21 جنوری 2019 21:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے، بڑا اندوہناک واقعہ ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ ساہیوال واقعہ پر آج قومی اسمبلی میں بات کریں گے۔ جس طرح سفاکی کے ساتھ ظلم کیا گیا، اس کی مثال نہیں ملتی۔ ساہیوال واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے، بڑا اندوہناک واقعہ ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں