وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا

جمعرات 9 مئی 2024 11:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2024ء) وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔\932

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں