مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وزارت کا چارج سنبھال لیا
سیکرٹری خزانہ ڈھاگہ کی مشیرخزانہ سے ملاقات ، ملک کو درپیش معاشی چیلنجزسے نکالنے کیلئے بھی مختلف تجاویز زیر غور آئیں کابینہ میں 30 اپریل کو میڈیم ٹرم سٹریٹجی پیپر بھیجا جائے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھائیں گے، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 اپریل 2019 14:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کابینہ میں 30 اپریل کو میڈیم ٹرم سٹریٹجی پیپر بھیجا جائے گاانہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھائیں گے۔
حفیظ شیخ نے کہاکہ آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان مذاکرات کو آگے لے جانا چاہتے ہیں ،انہوں نے بھی کمٹمنٹ کی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ سے رابطہ کرونگا،آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو ہی پیش کیا جاسکتا ہے۔ حفیظ شیخ نے کہاکہ کو شش کرینگے کہ تمام چیزوں کو اسی طرح لے کر چلی نگے جس طرح چل رہی تھیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
بجٹ میں کھانے پینے کی 5 اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
عدلیہ میں مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس، کراچی بار نے تجاویز جمع کرا دیں
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے افغان ٹرانزٹ شپمنٹ میں مائع میتھ ایمفیٹامائن کی بڑی مقدار ضبط کرلی
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی