اسلامی کیلندر کی ایپ تیار،پہلا روزہ اور عید کب ہو گی 5سال پہلے ہی پتا لگ جائے گا،فواد چوہدری کا وڈیو پیغام
مفتی منیب الرحمان اور مولانا پوپلزئی کی ضرورت ختم،فواد چوہدری کی ہدایت پر ماہرین نے سائنسی کیلنڈر تیار کر لیا
عثمان خادم کمبوہ پیر 20 مئی 2019 21:33
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی کے ہر اجلاس پر 40لاکھ روپے خرچ کر دیے جاتے ہیں جبکہ اس کی ضرورت نہیں ہے اور اب اس مسئلے کو حل کر دیا گیا ہے اور سائنسی کیلنڈر متعارف کروا دیا گیا۔
فواد چوہدری نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی کلینڈر اور موبائل ایپ تیار کروا کے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوادی گئی ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ مفتی منیب الرحمان، شہاب الدین پوپلزئی سمیت تمام علماء اکرام کو بھی بلائیں اور انہیں اس حوالے سے بریفنگ دی جائے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل اس معاملے پر اجلاس بلائے گی جس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی پری بریفنگ دے گی اور اس کے بعد یہ معاملہ کابینہ کو ارسال کیا جائے گا اور معاملہ کابینہ کے فیصلے کے مطابق آگے چلے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
نیپرا کی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو امتحانات کے دوران لوڈ شیڈنگ کی سرگرمیوں پر نظر ثانی کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کاوزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، سیلولر موبائل آپریٹرز اور سمیت اہم ..
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ