برٹش ایئرویز کا 11 سال بعد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
جون کو پہلی پرواز لندن سے مسافروں کو لے کراسلام آبادآئے گی:وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی تصدیق
جمعہ 24 مئی 2019 19:57
(جاری ہے)
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے اپنے جاری ٹویٹر پیغام میں برٹش ایئر ویزکی جانب سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ برٹش ایئرویز 11 سال بعد اپنی فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے جا رہے ہیں جو جون میں شروع کیا جائیگا۔
انھوں نے اپنے کہا کہ برٹش ایئر ویز ابتدائی طور پر اسلام آباد سے ہفتہ وار 3 پروازیں چلانے کی خواہشمند ہے۔ مسافروں کو لے کر برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز3 جون کو صبح 9 بجے لندن سے اسلام آباد آئے گی اور 2گھنٹے بعداسلام آباد سے لندن کیلئے روانہ ہوگی۔برٹش ایئر ویز انتظامیہ کی جانب سے پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پرفلائٹ آپریشن کا بحالی اور مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائیگا۔ برٹش ایئر ویز نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں ..
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری ..
معافی کی آفر موجود ہے‘ مانگنا یا نہ مانگنا عمران خان کی مرضی ہے، وزیر دفاع
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
او آئی سی کی کشمیر ، فلسطین پر جامع رپورٹ لائق تحسین ہے، ساغر
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی ..
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز ہوگیا
نو مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری