نیب کا کاروباری برادری کے خلاف انکم، سیلز ٹیکس مقدمات شروع نہ کرنے کا اعلان
حال ہی میں نیب ملتان کی جانب سے فلور ملز مالکان کو جاری ہونے والے نوٹسز کو فوری طور پر معطل کیا جاتا ہے ، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
جمعہ 23 اگست 2019 23:18
(جاری ہے)
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب انسان اور کاروبار دوست ادارہ ہے اور اس کی اولین ترجیح تاجر برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہے۔
دوران خطاب چیئرمین نیب نے ان افواہوں کو مسترد کیا کہ نیب کی کارروائیاں کاروباری برادری کے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، تاجروں کی خوشحالی سے ہی ملک کی خوشحالی ہے اور نیب اس بات کو سامنے رکھتے ہوئے ہی اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔اعلامیے کے مطابق احتساب کے ادارے کے چیئرمین نے تاجروں سے وعدہ کیا کہ ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کرنے والوں کو ہراساں نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ نیب دوران تفتیش کبھی بھی کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرتا۔انہوںنے کہاکہ تاجر برادری کے مفادات کے تحفظ' کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک خصوصی ڈیسک قائم کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا