ارشد خان المعروف "چائے والا" نے ایک بار پھر چائے بیچنا شروع کردی
شوٹنگ کا کام بھی کر رہا ہوں لیکن چائے بنانا میری اوقات ہے جسے نہیں بھول سکتا،ارشد خان نے ،مستقبل کے حوالے سے بھی لمبی پلاننگ کر لی
مقدس فاروق اعوان بدھ 11 ستمبر 2019 15:31
(جاری ہے)
تاہم اب ارشد خان نے ایک بار پھر چائے بیچنا شروع کر دی ہے،ارشد خان کا کہنا ہے کہ شوٹنگ میں پہلے بھی کر رہقا تھا اور اب کر رہا ہوں لیکن میں چائے کا کام نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ میری پہچان ہے۔ارشد خان کا کہنا ہے کہ اب میں اچھے لیول پر چائے کیفے بنانے جا رہا ہوں۔
ارشد خان نے کہا کہ میری مووی بھی آ رہی ہے جو دسمبر میں ریلیز ہو گی۔چائے کے نام سے ایک گانا بھی آ رہا ہے۔میں یہ سب کام کر رہا ہوں لیکن چائے بنانا میری اوقات ہے اس میں کیسے بھول سکتا ہوں۔ارشد خان کا کہنا ہے میں چاہتا ہوں کہ میں ہر شہر میں اچھے لیول پر کیفے کھولوں۔مجھے اس کے لیے ایک پارٹنر کی ضرورت ہے جو میری مدد کرے۔ارشد خان نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:۔ خیال رہے فٹن ڈاٹ پی کے نامی کمپنی کے لیے ارشد خان کی جانب سے کیے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئیں تھیں جنہیں عوام کی جانب سے کافی پسند کیا گیا اور ارشد خان میں بدلاؤ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے ارشد خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے تھے۔ اس ماڈلنگ معاہدے کے بعد ارشد خان نے کئی جگہ ماڈلنگ کی ، ایک میوزیکل ویڈیو میں بھی کام کیا اور ساتھ ساتھ ریمپ پر ماڈلز کے ساتھ واک بھی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا