لاہور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، ایسے واقعات رونما نہیں ہونے چاہئیں ،چیف جسٹس
جو کچھ ہوا وہ غیر یقینی تھا ، واقعہ ہمیں خود احتسابی کا سبق سکھاتا ہے ، معاملے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے،ایک ایک سال سے گواہ نہیں ملتے تھے، پولیس کہاں کہاں سے گواہوں کو پکڑ کر لاتی تھی، ہم نے کہا یہ غلط ہے ،ریاستی مقدمات میں ریاست کو کیس کی آنرشپ لینی چاہئے،جسٹس آصف سعید کھوسہ کا خطاب
ہفتہ 14 دسمبر 2019 17:24
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہاکہ ماڈل کورٹ کے لئے ہم نے دو چیزوں پر فوکس کیا، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وہ زندہ کو مردہ سے پیدا کرسکتے ہیں،ہم نے امید نہیں چھوڑی ۔
چیف جسٹس نے کہاکہ اگر ہم کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو کام ہوجاتا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں اس قوم کی حالت تب تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔چیف جسٹس نے کہاکہ ہم نے ارادہ کیا اور اللہ نے ہمت دی، ہم نے سسٹم کے اندر رہ کر ہی کام دیا۔چیف جسٹس نے کہاکہ ماڈل کورٹس کے لئے ہم نے مزید کوئی پیسہ نہیں مانگا، دوسری بنیادی چیز جس کو ہم نیفوکس کیا وہ اسٹیٹ کیسز ہیں۔چیف جسٹس نے کہاکہ اسٹیٹ کیس میں اسٹیٹ مدعی ہے، اسٹیٹ کیس میں مدعی اپنے گواہ لاتی ہے، ریاست گواہوں کو کہاں کہاں سے پکڑ کر لاتی ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ ایک ایک سال سے گواہ نہیں ملتے تھے، پولیس کہاں کہاں سے گواہوں کو پکڑ کر لاتی تھی، ہم نے کہا یہ غلط ہے ۔انہوںنے کہاکہ ریاستی مقدمات میں ریاست کو کیس کی آنرشپ لینی چاہئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی